ایبٹ آباد (مانند نیوز )ضلع ایبٹ آباد کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی زیر نگرانی متعلقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ضلعی محکمہ جات کے نمائندوں کے ہمراہ اسسمنٹ کا کام مکمل کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد۔ ثقلین سلیم نے ریونیو سٹاف اور متعلقہ محکمہ جات پر مشتمل ٹیمز کے ہمراہ سربھنہ، کھن، عزیز بنگ، سنگلی اور دیگر موضع جات کا دودہ کیا اور حالیہ بارشوں کے باعث نقصانات کی رپورٹ مرتب کی۔ضلع ایبٹ آباد کی چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی زیر نگرانی متعلقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ضلعی محکمہ جات کے نمائندوں کے ہمراہ اسسمنٹ کا کام مکمل کر رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے