سوات( مانند نیوز )تھانہ مینگورہ پولیس کی کارروائی، 4 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد دو ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق: مسمی اختر علی نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر کے سامنے سے کسی نے میرا موٹر سائیکل چوری کی ہے واقع کا اطلاع ملتی ہی ، ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت نے فوری طور پر ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ طارق خان ، انچارج چوکی بارامہ اکبر حسین کی سربراہی میں پولیس پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی۔ پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے توحید ولد منور سکنہ دیولئی ، صدیق ولد رحمن دیار سکنہ دیولئی کو گرفتار کرکے تفتیش شروع، دوران تفتیش گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل کی نشاندہی کی، دوران انٹاروگیشن ملزمان نے مزید تین موٹرسائیکلز کی بھی نشاندہی کی جو دیگر علاقوں سے چوری کئے گئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے