ہنگو(مانند نیوز )ہنگو پولیس بلاوجہ تنگ کر رہی ہے ،میرا بھائی کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ ہے ہے مگر ایڈیشنل ایس ایچ او جو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے ڈی پی او ہنگو ہنگو متعلقہ ایڈیشنل ایس ایچ او کے خلاف کاروائی کرے ۔ان خیالات کا اظہار ہنگو کے علاقے سنگیڑھ سے تعلق رکھنے والے محمد نبی نے پریس کانفرنس کے دوران کیا محمد نبی نے کہا کہ ان کا اپنے بھائی کے ساتھ جائیداد کا تنازہ چل رہا ہے اور معاملہ عدالت میں ہے، مگر پولیس کے ایڈیشنل ایس ایچ او ثواب علی انتقامی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے محمد نبی نے کہا کہ ثواب علی نے میرے بیٹے کو منشیات کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا جس کے بعد کل ہائیکورٹ سے ضمانت کرائی ،آج ثواب علی نے میرے بیٹے کو پھر گرفتار کیااور جھوٹا مقدمہ درج کرلیا اور وہ مجھ پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ جائیداد کا مسلہ حل کروں۔اور اگر ایسا نہ کی تو سنگین نتایج کے لیے تیار ہو جاو۔ محمد نبی نے کہاُکہ ڈی ایس پی کوُتحریری درخواست دی، مگر کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ، انہوں نے کہا کہ ایڈشنل ایس ایچ او ثواب علی سے مجھکو اور میرے خاندان کو اس سے جان کا حطرہ ہے،لہذا آئی جی ،جی آئ جی اور ڈی پی او تخفظ فرآہم کرے اور متعلقہ افیسر ثواب علئ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے