پشاور(مانند نیوز) آل پاکستان ہنی بی کیپرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت اسد خان چمکنی جنرل سیکرٹری عبدالغفار کر رہے تھے ۔انہوں نے کہ آئے روز فام ہائوس میں بی کیپرز قتل ہوتے ہیں جعلی شہد کو بند کر کے اوریجنل شہد کی قیمت بڑھانے، بیر اور پلوسہ کے درخت کی کٹائی کی روک تھام کی جائے امپورٹ اور ایکسپورٹ شہد میں جعلی شہد کے خلاف کارروائی کی جائے اس سے پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے اور بی کیپرز کو تحفظ دیا جائے اور مختلف جگہوں کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے