تخت بھائی (نمائندہ مانند) تھانہ لوندخوڑ پولیس کی کامیاب کاروائیاں جرائم پیشہ عناصر کے 02 سہولت کار01 منشیات فروش اور 09 مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد- تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی تحت بھائی سرکل آیاز محمود خان کی نگرانی SHO درویش حسن خان کی قیادت میں لوندخوڑ پولیس نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے 02 سہولت کار 01 منشیات فروش نظام ولد جہانگیر ساکن کالوشاہ لوندخوڑ اور 09 مشتبہ افراد گرفتار کئے گرفتار عناصر کے قبضے سے مجموعی طورپر 06 پستول متعدد کارتوس اور 1030 گرام چرس برآمد کی گئی۔