میڈرڈ(مانند نیوز ڈیسک) اسپین کے ایک جزیرے میں آسمانی بجلی کی چمک نے پورے جزیرے کو روشنیوں سے بھر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔اسپین کے جزیرے مینورکا میں آنے والے شدید طوفان نے ایک طرف تو جل تھل ایک کردیا۔ دوسری جانب رات گئے موسلا دھار بارش اور طوفان کے دوران آسمان پر اوپر تلے ہونے والی بجلی کی گرج چمک سے پورا جزیرہ روشنی سے چمک اٹھا۔ واضح رہے کہ ایک عام آسمانی بجلی کی چمک تقریبا 300 ملین وولٹ اور 30,000 ایمپئر ہوتی ہے جو کہ اپنی زد میں آنے والی کسی بھی جاندار شے کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے