سوات (مانند نیوز)ایس ایس پی انوسٹی گیشن سوات شاہ حسن خان نے تمام oii تفتیشی آفسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسمیں میں ڈی ایس پی حاجی آفسرزمان ھیڈ کوارٹر انوسٹی گیشن ایس ای اعجازِ ریڈر ایس پی انوسٹی اور دیگر شعبہ جات کے انجارج نے شرکت کی تمام تفتیشی افسرانباور سٹاف کو سختی سے ھدایت ہوئی کہ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی. اگر کسی کے خلاف شکایت موصول ہوئی تو اسکے ساتھ محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی.مقدمات میں تفتیش مبنی بر حقیقت اور شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے کسی بے گناہ کو گنہگار نہ بنایا جائے. اور نہ کسی گناہ گار کو بے گناہ ٹھیرایا جائے اس دنیا میں تو آپ چھپ سکتے ہیں لیکن آخرت میں نہیں اگر بے گناہ کسی مقدمہ میں جیل چلا جائے تو اسکے بال بچوں کے بھی آپ زمہ دار ہونگے. آخر میں تمام تفتیشی سٹاف کو یہ بھی ہدایت کی گئی کہ اگر کسی کا جائز کام ہو تو آپ کسی بھی وقت میرے نوٹس میں لاسکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے