سوات (مانند نیوز)پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنت کے زیر اہتمام سوات ہاکی گراوند میں گرلز ہاکی ٹرائلز، 100 لڑکیوں نے ٹرائلز میں حصہ لیا، ڈائریکٹر سپورٹس بینظیر یونیورسٹی ماریہ نے بتایا کہ لڑکیوں میں کافی ٹیلنٹ ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ کھیل میں اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرین انہوں نے بتایا کہ ہم نے بھی اسی مقصد کیلئے تڑائلز کا اہتمام کیا ہے تاکہ ٹیلنٹڈڈ کھلاڑیوں کو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر موقع فراہم کرسکیں تاکہ بہتر کھیل کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرین انہوں نے بتایا کہ ٹرائلز میں 100 لڑکیوں نے حصہ لیا ان کے جذبے اور صلاحیتوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ لڑکیاں بھی کھیل میں دلچسپی لے رہی ہیں ان میں صلاحتیں موجود ہیں اور انشائاللہ کوشش ہوگی کہ باصلاحیت لڑکیوں کو آگے جانے کا موقع فراہم کر سکیں انہوں نے بتایا کہ لڑکیان اگر اسی طرح تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں حصہ لیں تو ملک و قوم کا نام روشن کرنے کے ساتھ کامیابیاں حاصل کرسکتی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے