سخاکوٹ(مانند نیوز)  ویلج کونسل سخاکوٹ بازار کاایک تعارفی اجلاس زیر صدارت چیئرمین ساجد حسین مشوانی منعقد ہوا جس میں جنرل کونسلر عمران خان، عقیل الرحمان، کسان کونسلر محمدانور لالا، یوتھ کونسلرمحمدطیب اور لیڈی کونسلر فریال نے شر کت کی۔اجلاس میں تعارف کے بعد ویلج کونسل کے درپیش مسائل پر بحث کی گئی اور عہد کیا گیا کہ ویلج کونسل سخاکوٹ بازار کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہر فورم پر اواز اٹھائے گے اور اسکے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ممبران سمیت بھرپور کوشش کرینگے۔اس موقع پر چیئرمین ساجد حسین مشوانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویلج کونسل کو بھائی چارہ کی فضا میں چلائیں گے اور کسی کو شکایت کاموقع فراہم نہیں کرینگے۔ویلج کونسل کی مثال ایک گھر کی ہے اس میں اونچ نچ اتی رہتی ہے مگر اس کو دل سے نہیں لینگے بلکہ علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے کردار اداکرینگے۔انہوں نے کہا کہ تمام ممبران میرے لئے قابل احترام ہیں 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے