راولپنڈی(مانند نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوروفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی مزید30 بڑھ گئی ہے۔آڈیو ویڈیو سائفر غریب کا مسئلہ نہیں۔امید ہے10 اکتوبر کو لانگ مارچ کی تاریخ کا بگل بج جائے گا،پھر راج کرے گی خلق خدا۔سیاست کا تنا ؤ  اور ٹکرا ؤکسی طرف جاسکتا ہے۔حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔سائفر حقیقت تھا اس لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے