اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2006ء میں زلزلہ تو پوری دنیا سے پاکستان کو توقع سے زیادہ امداد ملی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ  2006ء میں زلزلہ آیا تو پوری دنیا پاکستان کیلئے پریشان تھی اتنی امداد آئی کہ پاکستان توقع ہی نہیں کر رہا تھا 2010 کے سیلاب میں بھی بھرپورمدد ملی لیکن اس بار اتنی تباہی کے باوجود پاکستان تنہا ہے،اس تنہائی کی وجہ ہمارے حکمران ہیں دنیا انہیں انتہائی بدعنوان سمجھتی ہے اور امداد سے گریزاں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے