پشاوع(مانند نیوز)لمپی سکن ڈزیز وائرس کا نٹرول ہوگیا۔ صوبائ وزیر زراعت محب اللہ خان اور سیکریٹری زراعت اسرارخان اور ڈائریکٹر لا ئو سٹاک ڈاکٹر آلمزیب خان نے بہترین کردار ادا کیا ۔ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں لائیوسٹاک سیکٹر کی بہتری کے لیے ایسوسی ایشن کوشاں ہیں لمپی سکن ڈیزیز اور دیگر بیماریوں سے پاک جانور ہی صوبے کو دودھ اور گوشت میں خود کفیل بنا سکتے ہیں خالص دودھ اور دہی کی پیداوار بہترین فارمنگ سے ہی ممکن ہے ہے جو کہ ڈیری فارمرز کے پاس ہے ۔ آصف اعوان نے مزید کہا کہ ڈیری فارمرز کو بلا سود قرضے اور مویشیوں کی خوراک میں خصوصی سبسڈی دی جائے تاکہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔