سوات (مانند نیوز) سوات یو نیورسٹی آف شانگلہ پریس ریلیز پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے بحیثیت وائس چانسلر یونیورسٹی آف شانگلہ کا پہلا  دروہ کیا اور اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی. وائیس چانسلر نے فیکلٹی  اور سٹاف ممبران سے ملاقات کیں. انہوں نے مختلف شعبہ جات, لیبارٹریز اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا. اس موقع پر انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی آف شانگلہ کے تعمیر وترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے. انہوں نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان, صوبائی وزیر شوکت یوسفزء اور سیکرٹری ھائیر ایجوکیشن داود خان سمیت ضلع شانگلہ کے سیاسی اور سماجی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دیا.انہوں نے کہا کے خیبرپختونخواہ حکومت نے یونیورسٹی کی تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کیلئے ایک خطیر رقم مختص کی ھے جس کے جلد حصول کیلئے تمام وسائیل بروئے کار لائے جائینگے تاکہ یونیورسٹی آف شانگلہ کو صوبہ کی ایک مثالی درسگاہ بنائے  اور اس یونیورسٹی کو جدید سہولیات سے اراستہ کرے تاکہ ضلع شانگلہ کے بچے دوسرے اضلاع میں جانے کے بجائے یہاں اعلیٰ تعلیم سے استفادہ حاصل کر سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے