سوات (مانند نیوز)سوات میں جلسے اور جلوس پر کسی قسم کی پابندی نہیں،عوام اپنے پر امن احتجاج روڈ اور چوکوں کے بجائے گراونڈز میں کر سکتے ہیں، سڑکوں اور چوکوں پر جلسے اور جلوس سے عوام، طلباء و طالبات، بزرگ، بچوں، خواتین،سیاحوں اور مریضوں کو امد رفت میں مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے,نوٹیفکیشن میں کہہ نہیں لکھا کہ پرامن احتجاج پر پابندی ہوگی،سڑکوں اور چوک بند کرنے کے خلاف دفعہ 144کا نفاذ ہوگا، پرامن احتجاج سب کا حق ہے، پر امن احتجاج کے روکنے کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ڈی سی سوات جنید خان