اسلام آباد (مانند نیوزڈیسک)اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آج شام اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں جاری امدادی کارروائیوں میں پاک فضائیہ کے اہلکار پیش پیش ہیں۔ پاک فضائیہ کی 6 فایر فاءیٹر گاڑیوں نے آگ بجھانے میں سول انتظامیہ کی مدد کی۔مزید برآں، پاک فضائیہ کے اہلکاروں نے سینٹورس مال میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بھی باحفاظت باہر نکالا۔ پاک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر اس وقت بھی امدادی کارروائیوں کے لیے سینٹورس مال کے اوپر محو پرواز ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے