کوہاٹ (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کوہاٹ امجد آفریدی نے بحالی مرکز برائے عادی منشیات کا دورہ کیا۔ انہوں نے مریضوں سے ملاقات کی اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ وہ ان مریضوں کو بہترین خدمات اور تعاون فراہم کریں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ حکومت خیبر پختونخوا اس مقصد کیلئے خاطر خواہ مالیات اور انسانی وسائل کی سرمایہ کاری کر رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے