کوہاٹ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ فرقان اشرف کی زیر صدارت بروز پیر عرس گھمکول شریف کے پرامن انعقاد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے عرس گھمکول شریف کے انتظامات کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔