سوات (مانند نیوز )ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی ہدایات پر تحصیل بابوزئی میں تجاوزات کے خلاف کامیاب کاروائی کی گئی۔ کو اسسٹنٹ کمشنر بابوزئئ اصغر سورانی نے تحصیل بابوزئی کے علاقہ سیدو شریف میں سرکاری اراضی پرقائم غیرقانونی ۱۸ دوکانات  کو  واگزار کر کے سیل کر دیا۔ یاد رہے مذکورہ دوکانات سیدو گروپ آف ٹیچینگ ہسپتال کی ملکیتی اراضی پر تعمیر کئے گئے تھے جسے غیر قانونی طور پر قبضہ کرکے کاروباری مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہاتھا۔مذکورہ 18 دکانات کا قبضہ موقع پر ہی ایم-ایس سیدو گروپ آف ٹیچینگ ہاسپیٹل کے حوالہ کر دیا گیاہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے