سوات (مانند نیوز )سوات سیدوشریف کے علاقہ اخون بابا میں خاوند نےاپنے بیوی اور اس کے آشنا پر فائرنگ کردی فائرنگ سے جان ذادہ سکنہ دیر موقع پر جانبحق جبکہ خاتون زخمی ہوگی، ملزم کو سیدوشریف پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونی والی خاتون کو علاج کے لیے سیدو شریف ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشش شروع کر دی