سوات (مانند نیوز) سوات میں امن کے بغیر ترقی مکمن نہیں، پائیدار امن کے لیے ہرقسم کے قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے، سب کو سیاست سے بالاتر ہوکر اپنے اپنے زمہ درای پوری کرنے ہوگی۔ احمد خان، عبداللہ خان تفصیلات کے مطابق مٹہ سی ایم ہاوس میں میٹنگ جلسے میں تبدیل ہوگیا جس میں علاقے مشران پارٹی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر امن کے حوالے سے تحصیل کونسل کے ویلجیز چیرمینز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ سوات کے عوام پاکستان تحریک انصاف وزیراعلی محمود خان، رہنما پاکستان تحریک انصاف احمد خان، چیرمین تحصیل مٹہ عبداللہ خان کے ساتھ کھڑی ہیں اور امن ترقی اور خوشحالی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگی۔ اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف احمد خان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ سوات کہ باشعور ہیں مرکزی میں عمران خان کے حکومت میں پوری ملک میں امن وامان تھا جب امپوریڈ حکومت ائی تو پوری خیبر پختونخواہ میں حالت خراب ہوگیی اج جو احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں سب مرکزی میں اتحاد ہیں یہ سوال کیوں نہیں کرتے کہ اج پختونخواہ میں حالت حکومت تبدیل ہونے پر کیوں خراب ہوے۔ لیکن باہر سے کچھ لوگ اکر سوات میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جو امن پر سیاست کرتے نظر ارہے ہیں انہوں نے کہا کہ سوات میں امن کے لیے یہاں کی عوام بہتر ترجمانی کرسکتے ہیں۔ سوات کے امن کے لیے ہم سب ملکر سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرینگے۔ اس موقع پر تحصیل چیرمین عبداللہ خان نے کہا کہ ہر مشکل وقت میں ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ 18 اکتوبر بروز منگل بوقت 11:00 بجے تحصیل کونسل مٹہ کے زیر اہتمام مٹہ چوک میں امن،ترقی اور خوشحالی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا اس ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی ہیں۔