اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کو اسپیشل جج سینٹرل تعینات کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اعظم خان کو 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا اور ان کو اسپیشل جج سینٹرل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اعظم خان کی خدمات ہائی کورٹ کے سپرد تھیں، ہائی کورٹ سے قبل وہ احتساب عدالت کے جج تعینات رہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے