ہنگو(مانند نیوز) ہنگوتھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن۔سرچ اپریشن کیدوران 4جرائم پیشہ افرادگرفتار۔اسلحہ وایمونیشن برامد۔ڈی پی او ہنگو اصف بہادر کی جرائم پیشہ عناصرخاص کرڈرگزمافیازاورغیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کیاحکامات پرایس ایچ او تھانہ سٹی فیاض خان نے ڈی ایس پی سٹی امجد حسین کی قیادت میں پولیس نفری کیہمراہ ہنگوتھانہ سٹی کیمختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیدوران4ملزمان کوگرفتارکرلیاہے۔جن کیقبضہ سے1کلاشنکوف،2 پستول،ایک رائفل اور150 کارتوس مختلف بور برامدکرلیے۔پولیس نے