کراچی(مانند نیوز ڈیسک)امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدر میں بدستور جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 روپے 11 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 242 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر12 روپے مہنگا ہوا ہے، اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 255 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ہے، سٹاک ایکسچینج میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 215 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے