اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس کی بندش کے معاملے پر پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔اوگرا حکام نے کہا کہ پٹرول پمپ بند رکھنے والوں کے لائسنس منسوخ کئے جائیں گے۔حکام نے کہا ہے کہ اس ضمن میں صوبائی چیف سیکرٹریز کے ذریعے ضلعی انتظامیہ کی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔اوگرا حکام نے کہا کہ  پٹرول پمپس کی بندش کے معاملے کو جلد نمٹایا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے