ریاض(مانند نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ملازمین عید پر 4 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔ سعودی عرب میں 21 تا 24 اپریل تعطیلات ہوں گی۔ رمضان المبارک کے دوران مملکت میں کام کے اوقات صبح 10 سے دوپہر 3 بجے تک ہیں۔سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے