اسلام آباد (مانند نیوز) سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے حج سیزن کی شاندار کامیابی اور عمدہ انتظامات کو سراہا۔

سعودی کابینہ کا اجلاس شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں سعودی کابینہ کا کہنا تھا کہ دوران حج اژدہام کے انتظام اور اعلیٰ معیار کی خدمات میں عالمی سطح کی مثال قائم ہوئی۔

کابینہ نے گزشتہ دنوں سعودی عرب کے برادر و دوست ممالک سے امن مذاکرات کا جائزہ لیا گیا۔

سعودی کابینہ نے امریکا ایران معاہدے کا خیر مقدم بھی کیا اور  فوجی کارروائیوں کے خاتمہ، مذاکرات کے آغاز اور پاکستان و قطر کی ثالثی کو سراہا گیا۔

اجلاس میں 28 فروری سے پہلےکی صورتحال کے مطابق آبنائے ہرمز کھولنے پر زور دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے