اسلام آباد (مانند نیوز) آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

اس اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 12ستمبر سے 14 ستمبر تک ہوں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے