فیصل آباد (مانند میڈیا)فیصل آبادجڑانوالہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب کار اور رکشہ کا تصادم، چھ افراد زخمی ہو گئے ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں 35 سالہ سحر بی بی، 60 سالہ ریاض، 50 سالہ شکیل، 02 سالہ آئزل، 15 سالہ مہک اور 40 سالہ شبانہ بی بی شامل ہیں