اسلام آباد (مانند نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد موٹر سائیکلوں پر جانے کا اعلان کردیا۔

مالا کنڈ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز کئی ماہ سے نہیں سنے جا رہے، ہمارے راستے روکے جا رہے۔

انہوں نے کہا کہ 4 اکتوبر کو اسلام آباد موٹر سائیکلوں پر جائیں گے، موٹر سائیکل پر نہیں تو سائیکل اور سائیکل بھی نہ ہو تو پیدل جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ جو شخص عہدے یا کرسی کے پیچھے بھاگتا ہے وہ چھوٹا ہوتا ہے،  معیشت تباہ ہو رہی ہے، مزدور کو مزدوری نہیں مل رہی ہے۔

سہیل آفریدی کا تھا کہ جنید اکبر نے سومنات کا ذکر کیا تھا جس پر کچھ لوگ غصہ ہوئے۔ جنید اکبر نے وضاحت بھی کی، کچھ لوگ اب بھی غصہ ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے