اسلام آباد (مانند نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے تین روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔

اس اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 3 اکتوبر سے 5 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے