لوئر دیر(مانند نیوز ) میں میدان بائی پاس روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گاڑی روکی اور فائرنگ کی اور 52 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے۔