اسلام آباد (مانند نیوز) انٹرنیشنل مانٹیری فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ بعض مالیاتی پروگراموں کے جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدہ کرلیا۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر تک کی رقم جاری ہوسکے گی۔

پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے، نجکاری کے پروگرام کو تیزی سے آگے بڑھایا جارہا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات کو کم کیا جارہا ہے اور گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ روکا جارہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے