اسلام آباد (مانند نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو اپنے عمل کی بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔

حماس کے اسرائیل میں حملے کے تین سال مکمل ہونے پر صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر انتہائی ہولناک دن اور انتہائی ہولناک سانحہ تھا۔

ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات چیت کی ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی عوام کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے