ٹورنٹو (مانند میڈیا)کینیڈا میں البرٹا کے فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع ڈیوڈ مک گیونٹی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اڈے میں آگ لگنے کے واقعہ  کی تحقیقات جاری ہیں۔ کینیڈین وزیرِ دفاع نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد نہیں بتائی ہے۔ آگ سے متاثر ہونے والے فوجی اڈے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمز پہنچ  گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے