اسلام آباد (مانند نیوز) مصر کی قومی دفاعی کونسل نے سعودی عرب کی فوجی مدد کے صدر السیسی فیصلے کی منظوری دیدی۔

فیصلے کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس پہلے دن کوئی فیصلہ نہ کرسکا۔ ووٹنگ ایک دن کے لیے موخر کردی گئی۔

ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ تمام ارکان پارلیمنٹ کو اظہار خیال کا موقع دیا جائے۔ پارلیمنٹ کا اجلاس آج پھر ہوگا۔

اس سے پہلے صدر السیسی نے فیصلہ کیا تھا کہ سعودی عرب کی سلامتی و استحکام کے دفاع اور مقامات مقدسہ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے