اسلام آباد (مانند نیوز) دبئی میں آن لائن شاپنگ فراڈ کے الزام میں  6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے خاتون کی کئی سال کی جمع پونجی لوٹی تھی۔

دبئی حکام کے مطابق ملزمان جعلی آن لائن شاپنگ ویب سائٹس کے ذریعے بینک کارڈز کی معلومات چوری کرتے تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان غیرقانونی لین دین کے ذریعے رقم ڈیجیٹل والٹس میں منتقل کرتے تھے۔

دبئی حکام نے بتایا کہ ملزمان چوری شدہ کارڈز کی تفصیلات دوسرے افراد کو بھی فروخت کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے متاثرین کے بینک کارڈز اور چیک بک بھی برآمد ہوئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے