کراچی ( مانند نیوز ڈیسک)اسرائیل میں نئی حکومت کیسے بنے گی؟ صدر ہرزوگ کااہم کردار، 120رکنی پارلیمان، 61کی حمایت ضروری۔ صدر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد وزیراعظم نامزد کرینگے، حکومت تشکیل دینے کیلئے 28 دن ملیں گے۔پہلی کوشش ناکام ہونے پر دوسرے امیدوار کو موقع دیا جائیگا، ناکامی پر کنیسٹ تحلیل اور 90روز میں نئے انتخابات ہونگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے