اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 96لاکھ خاندان اور10ہزار سے زیادہ کریانہ سٹور وزیراعظم کے راشن رعائت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں۔ان خیالات کااظہار فوادچوہدری نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا  ہے، اس پروگرام کے ذریعے دو کروڑ خاندان آٹا،دال اورگھی پر30فیصدرعائت حاصل کریں گے۔ جبکہ7 لاکھ کریانہ سٹور120 ارب کی سبسڈی خاندانوں کودینے کا ذریعہ بنیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے