سوات (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے6 سال قبل آپریشن کے ذریعے علیحدہ ہونے والی جڑواں بچیوں سے سوات میں 2 پاکستانی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سعودی سفیر نے فاطمہ اور مشاعل سے شفقت کا اظہار کیا۔ بچیوں کے والد نے سعودی حکومت کا بچیوں کی دیکھ بھال اور توجہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ دونوں بچیوں کی علیحدگی کا سعودی عرب میں آپریشن 2016 میں ہوا تھا، جو پیٹ اور سینے سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی تھیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اب تک 22 ممالک کے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے 118 بچوں کے آپریشن کروائے گئے ہیں، جو کہ کامیاب رہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے