ملاکنڈ (نمائندہ مانند)کاونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ نے ملاکنڈ میں پہلی بار کام کاآ غاز کردیا عارضی طور پر بٹ خیلہ میں پوسٹ قائم کردی،ایس پی نے دو سو نفری کے ہمراہ چارج سنبھال لیا، سی ٹی ڈی کے ایس پی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر ملاکنڈ میں تقریبا ً 200 نفری پر مشتمل اہلکاروں نے کام کا آغاز کردیا ہے، جن میں 4 ڈی ایس پیز سمیت 30 تک افسران اور باقی تربیت یافتہ فور س ہے۔
Pakistani policemen stand outside the central prison after an overnight attack in Dera Ismail Khan. Officials say Taliban insurgents freed hundreds of prisoners, including hard-line militants.