تورغر (مانند نیوز)اجلاس میں تمام اراکین برائے متبادل مصالحتی کمیٹی ضلع تورغر نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر تورغر نے تمام اراکین کے ساتھ مختصر تعارف کے بعد کمیٹی کے فرائض اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔ڈپٹی کمشنر تورغر نے کمیٹی سے استدعا کی کہ وہ علاقے کے دیوانی اور فوجداری مسائل کے بہترین اور بروقت حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ علاقے کے امن اور نظم و ضبط کے لئے لازم ہے کہ علاقائی مشران اور کمیٹی مل کر اپنا کردار ادا کریں تاکہ ضلع تورغر میں امن و امان قائم رہے اور کسی کے حقوق سلب نہ ہوں۔ڈپٹی کمشنر تورغر نے کمیٹی کو کئی ضروری کام بھی سونپے اور امید کی کہ کمیٹی انکے مناسب حل ڈھونڈ کر مسائل کو جلد از جلد حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے