سوات (نمائندہ مانند)خیبر پختونخوا بار کونسل کے وائس چیرمین محمد علی خان جدون اور چیرمین ایگزیکٹو محمد الیاس خان نے تحصیل کبل (سوات) کے معزز ممبر سلیم خان ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور اس واقعے پر گھرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  انہوں نے سلیم خان ایڈووکیٹ کے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری اور قرار واقعی سزا دلانے کا مطالبہ کیا۔

 خیبر پختونخوا بار کونسل نے کل بروز جمعرات 20 اکتوبر 2022 کو پورے ملاکنڈ ڈویژن میں  عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء  عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے