اپر چترال (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر اپر چترال  منظور احمد افریدی کی ہدایات پر محمد علی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے ڈاکٹر ارشاد احمد  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اپر چترال کے ہمراہ بروک لاسپور کا دورہ کیا جہاں بروک بی،ایچ،یو میں طویل عرصے راستے کا تنازعہ چل رہا تھا اور اہلیان علاقہ مذکورہ ہیلتھ facility سے استفادہ حاصل کرنے سے قاصر تھے۔  انہوں نے سارے فریقین کو موقع پر بلایا اور مذکورہ سنٹر کے لئے متبادل راستے کا بندوبست کرکے مسلہ حل کردیا۔ طویل عرصے سے جاری اس مسلے کو حل کرنے پر اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنر اپر چترال، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اپر چترال کا شکریہ ادا کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے