لوئر چترال (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ لوئر چترال محمد انوار الحق کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں غیر قانونی اڈوں اور بس سٹینڈز کے خلاف کاروائی جاری ہیں۔اس سلسلے میں تحصیلدار لوئر چترال خلیل اللہ نے دنین میں پیٹرول پمپ کا معائنہ کیا۔صفائی اور گیج چیک کرنے کے ساتھ پمپ میں غیر قانونی بس سٹینڈ پائے جانے پر پمپ کو سیل کر دیا گیا۔۔اور سختی سے ہدایت کی کہ کسی کو بھی غیر قانونی اڈہ یا بس سٹینڈ بنانے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے