بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک)آل پرائمری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ بٹ خیلہ سنٹر کے بزم ادب کے مقابلے مکمل ہو گئے حسن قرآت میں جی پی ایس بٹ خیلہ نمبر 1کے محمد انیس نے پہلی پوزیشن حا صل کی اسی طر ح حمد باری تعالیٰ میں بشریٰ بی بی نعت شریف میں صدام حسین اور قومی ترانے کے مقابلے میں طلحہ گروپ نے پہلی پوزیشن پر رہے ان تینوں کا تعلق پرائمری سکول گلشن آباد بٹ خیلہ سے ہے اسی طر ح حسن قرآت میں طارق اللہ جی پی ایس خٹکے حمد باری تعالیٰ میں جی پی ایس چنارکو ٹو کے وقاص احمد نعت شریف میں جی پی ایس غریب آباد کے حبیب اللہ پہلے نمبر پر رہے قومی ترانے کے مقابلے میں جی پی ایس اپر بٹ خیلہ کے وفا گروپ نے دوسری پوزیشن کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے