سوات (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کے ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین اسحاق خان نے بازار کا معائنہ کیا، سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنایا۔ اس موقع پر تمام تاجران کو خبردار کیا گیا کہ کسی بی قسم کی ذخیرہ اندوزی یا گرانفروشی کھبی بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔