سوات (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر سوات جناب جنید خان کے ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چارباغ  شاکراللہ خان نے چارباغ بازار کا معائنہ کیا۔ سرکاری نرخ نامہ کے مطابق خرید و فروخت کو یقینی بنایاز۔ ہوٹلوں، دوکانوں اور عوامی سہولت کے دیگر خدمات کا بھی معائنہ کیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری رعایتی آٹے کے حوالہ سے عوامی شکایات کا ازالہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چارباغ زیر تعمیر RHC Gulibagh بھی گۓ اور وہاں تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ ٹھیکیدار کو تعمیراتی کام کے معیار کو برقرار رکھنے اور بر وقت کام مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے