لکی مروت (مانند نیوز) لکی مروت نیا ٹی ایم او عمرحیات_خان چارج سنبھالتے ہی اپنے افس کے کمروں کو خود چیک کرکے اور ٹی ایم اے حکام کو سخت ہدایت جاری کر دی کہ غفلت یا کسی کام میں کوتاہی ہرگز قابل قبول نہیں انشاءاللہ لکی سٹی کو ماڈرن سٹی بناوگا اور ساتھ ساتھ آپ کے ذمہ داریاں بنتی ہیں سٹی کےخوبصورتی میں اپ کی تعاون سے لکی مروت سٹی کو مکمل صاف ستھرا کرکے دیکھائینگے . اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اخر میں لکی کے عوام کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں کوڑا کرکٹ مقرر کردہ جگہ پر ہی پھینک دیں اداروں کے ساتھ ساتھ کچھ زمہ داریاں آپ عوام کی بھی ہیں لہذا اپنے تعاون کو ٹی ایم اے لکی مروت کے ساتھ یقینی بنائیں ٹی ایم او لکی۔