پبی (مانند نیوز      ) معاون فاؤنڈیشن نے ستمبر 2022 میں نوشہرہ سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جا ری ہے معاون فاؤنڈیشن نے  ضلع نوشہرہ کے گاؤں بانڈا شیخ اسماعیل اور کیمپ کورونہ اور ضلع چارسدہ کے گاؤں شابڑا اعوان آباد 1 اور اعوان آباد 2 میں سینکڑوں کی تعداد میں فوڈ پیکج تقسیم کئے اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو وہاں مکانات کی تعمیر نو، کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر گھریلو سامان فراہم کرنے اور فنڈز دینے کا منصوبہ پر جلد کام شروع کر نے کی یقین دھانی کرائی Moawin Foundation اور IHHNL (international humanitarian relif Organization) ترکی کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 150 فوڈز پیکجز، یتیم طلباء کو 150 سکول بیگز اور سٹیشنری اور ضلع چارسدہ میں بیواؤں کو 150 کپڑوں کا تحفہ اور کیمپ کرونا اور بانڈہ شیخ میل میں 200 فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے