پبی (مانندنیوز )ریجنل ڈائریکٹر آپریشن ساوتھ حسن داد نے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ضلعی دفتر خٹ کلی کا دورہ کیا جہاں پر ریجنل ڈائریکٹر آپریشن  سینٹرل ڈاکٹر میر عالم خان اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اویس بابر نے خوش آمدید کہا اور ریسکیو جوانوں کے چاق و چوبند دستے نے ان کو سلامی پیش کی اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر آپریشن ساوتھ حسن داد نے ریسکیو نوشہرہ کنٹرول روم اور سٹیشن 77 کا دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اویس بابر نے نوتعمیر ریسکیو بلڈنگ کے حوالے سے بریفنگ دی ریجنل ڈائریکٹر آپریشن ساوتھ حسن داد نے ریجنل ڈائریکٹر آپریشن  سینٹرل ڈاکٹر میر عالم خان کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات بھی کی اور دونوں ریجن میں ہونے والے سرگرمیوں کے حوالے سے خوش گوار ماحول میں بات چیت اور ریسکیو سر گر میوں میں مزید بہتری لا نے پر بھی اتفاق کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے